اپوزیشن کی طرف سے مہنگائی کا بہت زیادہ پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے، ، فرخ حبیب
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو کی پنجاب حکومت نے رمضان سستا بازار کی مد میں 5 ارب کی سبسڈی دی، پیاز 20 سے 26 کلو روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے، اپوزیشن کی طرف سے مہنگائی کا بہت زیادہ پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے، چاول اور سرخ مرچ کی قیمت میں واضح کمی ہوئی ہے، فرخ حبیب حکومت کم آمدن والے افراد کو ریلیف فراہم کر رہی ہے، پرچی چیئرمین کو کچھ دنوں سے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے تھے، 18ویں ترمیم کے بعد مہنگائی کنٹرول کرنا صوبوں کا کام ہے، فرخ حبیب