اڈل تھانہ کینٹ کے علاقہ میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اختر جاں بحق، ملزم فرار

اڈل تھانہ کینٹ کے علاقہ میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اختر جاں بحق، ملزم فرار سیالکوٹ : اختر موٹرسائیکل پر جارہا تھا جسے گاڑی والا تیز رفتاری سے ٹکرایا، ڈی ایس پی ٹریفک صابر حسین چٹھہ سیالکوٹ : شدید زخمی اختر بعد ازاں دم توڑ گیا، ورثاء پریشان سیالکوٹ : ملزم ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقعہ سے فرار، تلاش جاری سیالکوٹ : اختر موقعہ پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیار ہوا، شہری محمد اکبر توحید سیالکوٹ : گاڑی ماڈل تھانہ کینٹ پولیس نے قبضے میں لے لی، کاروائی جاری