سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا فضائی آپریشن ہر قسم کی پروازوں کیلئے رات 8:30 بجے سے عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے، ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ

May 08, 2025 | 22:50

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا فضائی آپریشن ہر قسم کی پروازوں کیلئے رات 8:30 بجے سے عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے، ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ موصول نوٹیم کے مطابق فضائی آپریشن کی عارضی معطلی کی گئی، ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ فضائی آپریشن آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر معطل کیا گیا، ترجمان 

مزیدخبریں