تھائی لینڈ میں مس انٹرنیشنل کوئین کا مقابلہ ہوا جس میں وینزویلا کی بائیس سالہ حسینہ اسابیلا سینٹیاگو نے کامیابی کا سہرا اپنے سر پر سجا لیا
سال دو ہزار چودہ کی مس انٹرنیشنل کوئین کے لیے مقابلہ حسن تھائی لینڈ میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے اکیس حسیناؤں نے اپنے حسن کے جلوے بکھیر مختلف دیشوں کی حسینائیں تمام رعنائیوں کے ساتھ یکجا ہوئیں، مگر میلہ لوٹا وینزویلا سے تعلق رکھنے والی بائیس سالہ اسابیلا سینٹیاگو نے جس نے سال دو ہزار چودہ کی مس انٹرنیشنل کوئین ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا سینٹیاگو نے مس انٹرنیشنل بننے کے بعد اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کی