پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کے اتحاد کی خبر سے کراچی کی سیاست میں بھونچال آگیا
مشترکہ پریس کانفرنس سے پہلے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،، فاروق ستار کہتے ہیں لوگوں کی بہتر طریقے سے خدمت کی جانی چاہیے،، کامران ٹیسوری نے پارٹی میں اختلافات کو بے بنیاد قرار دے دیا، خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے،، فیصل سبزواری بولے ایم کیو ایم ایک کامیاب برانڈ ہے