ماہِ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج ہوگا۔ 8نومبر کو چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں،امکان ہے کہ یکم ربیع الاوّل 1440 ہجری 10 نومبر کو ہوسکتی ہے جبکہ عید میلاد النبیؓ 21 نومبر کو ہونے کا امکان ہے ۔