سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کا ذمہ دار اوپنرز اور ٹاپ آڈرز کو قرار دے دیا۔
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی، سرفراز احمد نے شکست کا ذمہ دار اوپنرز اور ٹاپ آڈرز کو ٹھہرا دیا۔
پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب میں جلد وکٹیں گرجائے تو جیتنا مشکل ہوجاتا ہے، اوپنر اور ٹاپ آڈرز پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔