سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کا 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
فیصلہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے تحریر کیا عطا الحق قاسمی بطور ڈائریکٹر تقرری کے اہل نہیں تھے فیصلہ
عطاء الحق قاسمی کی تقرری پر 19 کڑوڑ 78 لاکھ 67 ہزار اور 491 روپے کا قومی خزانہ کو نقصان پہنچا فیصلہ ذمہ داران کو دوماہ میں قومی خزانہ میں واپس جمع کرنا ہو گی فیصلہ رقم دوماہ میں جمع نہ کروانے پر ریکوری کے قانون کے تحت کاروائی کی جاے عدالت رقم کا 50 فیصد عطا الحق قاسمی کو دینا ہو گا فیصلہ پرویز رشید اور اسحاق ڈار کو 20 ،20 فیصد رقم قومی خزانہ میں دینا ہو گیفواد حسن فواد کو رقم کا 10 فی صد ادا کرنا ہوگا فیصلہ تقرری میں پرویز رشید اسحاق ڈار اور فواد حسن فواد نے قانونی ذمہ داری ادا نہ کی فیصلہ