وزیراعظم کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔
پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہونےو الے اجلاس میں مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔