آئی سی سی نے ون ڈےپلیئرذ کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ون ڈےپلیئرذ کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی بھارت کے شبمن گل 830 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے بابر اعظم پہلی پوزیشن سے دوسرے نمبر پر چلے گئے بابر اعظم کے رینکنگ پوائنٹس 824 ہو گئے