برطانوی کمپنی نے ایک انقلابی طریقے سے سولر پینلز تیار کئے ہیں
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی کمپنی نے ایک انقلابی طریقے سے سولر پینلز تیار کئے ہیں جنہیں کسی قالین کی طرح بچھایا اور سمیٹا جا سکتا ہے۔ اس ایجاد سے فوری شمسی توانائی کے حصول میں بہت مدد مل سکے گی کسی ناگہانی آفت یا بجلی سے محروم علاقوں میں یہ سولر پینلز پانسہ پلٹنے کے کام کر سکتے ہیں۔