کراچی: ڈالمیا روڈ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا۔
کراچی میں افسوسناک واقعے میں ڈالمیا روڈ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ،خوفناک حادثے کے بعد عوام مشتعل ہو گئے اور انہوں نے جائے وقوعہ پر توڑ پھوڑ شروع کردی۔ڈالمیا روڈ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سواربیدردی سے کچل دیا جس کے بعد موٹرسائیکل سوار کی دونوں ٹانگیں ڈمپر کے نیچے پھنسی ہوئیں تھی جسے بعد ازاں ٹریفک پولیس کی مدد سے نکالا گیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیاگیا ۔ پولیس نے عوامی احتجاج کو منتشر کردیا۔