وزیرصحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کی پریس کانفرنس
آج ڈی ایچ اوز کے ساتھ پہلی میٹنگ تھی, میں نے چند ایکشن لیے ہیں جن کی نشاندہی میڈیا نے کی تھی, ہشام انعام اللہ
عمران خان کا وژن سو روزہ پلان ہے, ہم نے دو ٹارگٹس سو دنوں میں پورے کرنے ہیں, پپلے تو ہم نے پلان بنانا ہے, ہمارے پانچ سال کے پلان اس پالیسی پلان پر بیس ہونگے, دوسرا ٹارگٹ صحت انصاف کارڈ کو بہتر بنانے کا ہے, صحت انصاف کارڈ کیسے بہتر ہوسکتا ہے اس پر ڈرافٹ تیار کرنا ہے, صحت انصاف کارڈ سابقہ فاٹا تک رسائی اب وفاق کی زمہ داری ہوگی. ڈاکٹر ہشام اللہ
ہم پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کئیر کو کیسے بہتر بناسکتے ہیں یہ اس حکومت میں کرینگے, دو تین عہدوں پر بندہ اس لیے تعینات ہوتا ہے اکثر کے شاید اس کی پرفارمنس اچھی ہو, 15 اکتوبر سے خسرہ کی کمپین شروع ہوگی, لوگ امید بہت لگاتے ہیں لیکن اے ڈی پی کا نہیں پتہ کے پیسہ کہاں جاتا ہے, اے ڈی پیز کیلئے 89 کڑور روپے بچ گئے ہیں ہمارے پاس نئے منصوبوں کیلئے, میں سمجھتا ہوں میڈیا چوتھا پلر ہے ریاست کا. ہشام انعام اللہ