ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ آج (جمعرات) صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد 16ڈگری سینٹی گریڈ لاہوراورپشاور 21 کراچی 27 کوئٹہ 10 گلگت 9 مری 14 اور مظفر آباد 13ڈگری سینٹی گریڈ