یمن:سعودی عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے ٹھکانے کو تباہ کردیا
یمن میں سعودی عرب کی زیرکمان عرب اتحاد نے صوبہ AL Jawf میں حوثی باغیوں کے ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔ادھر رائل سعودی ائر ڈیفنس نے جنوبی صوبے عسیر میںABHA کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے والے ڈرون سمیت تین ڈرونز تباہ کردئیے ہیں۔