معاشی مشکلات زرداری ،نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری-نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں، آج اگر ہمیں اس سال بارہ ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کو سبسڈی میں استعمال ہوتا اور ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے بچ جاتے ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں۔
پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری-نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں، آج اگر ہمیں اس سال بارہ ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کو سبسڈی میں استعمال ہوتا اور ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے بچ جاتے ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 8, 2021
ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیا۔