میری لینڈ میں ہونے والی نیلامی میں ہٹلر کی ایک بڑی نیکر، اس کی جوئے کی ایک کتاب اور دیگر نازی اشیاء شامل ہیں
میری لینڈ میں ہونے والی نیلامی میں ہٹلر کی ایک بڑی نیکر، اس کی جوئے کی ایک کتاب اور دیگر نازی اشیاء شامل ہیں ، آن لائن نیلامی 13 اور چودہ ستمبر کو کی جائے گی، حکام کا کہنا ہے کہ ہٹلر کی جوئے کی کتاب 15 سے بیس ہزار ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان ہے، جبکہ نیکروں کی نیلامی چار سے پانچ ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع ہے، جو بالکل اچھی حالت میں ہیں اور انیس سو اڑتیس میں اس نے خریدی تھیں ، نیلامی میں دوسری جنگ عظیم کی اشیاء بھی ہیں جس میں ایک گھڑی بھی شامل ہے جو ایٹم بم پھٹنے کے باعث تھوڑی پگھل چکی ہے