دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کےمثبت نتائج آئےہیں،خواجہ آصف
چینی وزیرخارجہ کاشکرگزارہوں،خواجہ آصف یہ بطوروزیرخارجہ میراچین کاپہلادورہ ہے،وزیرخارجہ خواجہ آصف پاکستان ون چائنہ پالیسی کی بھرپورحمایت کرتاہے،خواجہ آصف پاکستانی اور چین کےتعلقات تاریخی نوعیت کے ہیں،وزیر خارجہ خواجہ آصف پاکستان اور چین کے تعلقات تاریخی نوعیت کے ہیں،وزیر خارجہ خواجہ آصف پاکستان اورچین کی پالیسی بےمثال اورقابل تقلیدہے،خواجہ آصف افغان مسئلےکاحل صرف بات چیت اورامن سے ممکن ہے،خواجہ آصف پاکستان اورچین علاقائی ،عالمی فورم پرایک دوسرےکی حمایت کرتےہیں،خواجہ آصف دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کےمثبت نتائج آئےہیں،خواجہ آصف پاکستان ہمسایہ ممالک کےساتھ برابری کی بنیادپرتعلقات چاہتاہے،خواجہ آصف سی پیک باہمی رابطوں اورخطےکی ترقی کےلیےبہت اہم ہے،خواجہ آصف سی پیک چین کے صدر کا فلیگ شپ منصوبہ ہے،وزیر خارجہ خواجہ آصف پاکستان کی ترقی اوراستحکام کےلیےان کےساتھ ہیں،چینی وزیرخارجہ پاکستان اورچین کےعوام کےدرمیان مضبوط تعلقات ہیں،چینی وزیرخارجہ افغانستان میںٕ امن کاقیام پاکستان اورچین کےمفادمیں ہے،چینی وزیرخارجہ