لاہور:چڑیا گھرمیں پہلی مرتبہ سانبھر ہرن کے بچے کی پیدائش

لاہور:چڑیا گھرمیں پہلی مرتبہ سانبھر ہرن کے بچے کی پیدائشسانبھر ہرن دنیا میں پایا جانے والا تیسرا بڑا ہرن ہے:چڑیاگھرحکام
شکار کے باعث سانبھر ہرن پاکستان میں ناپید ہوچکا ہےسانبھر ہرن2008میں ناپید جانوروں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے