ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کوشاندارپذیرائی ملی ہے:چینی صدر
چین کے صدرشی جن پنگ نے کہاہے کہ ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کوشاندارپذیرائی ملی ہے اور متعلقہ ممالک نے مثبت ردعمل ظاہر کیاہے۔یہ بات انہوں نے اس منصوبے کی پانچویں سالگرہ پرقازخستان میں فورم کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہی۔صدرشی نے قازخستان کے صدرنورسلطان نذربائیوف اورفورم میں شریک تمام مہمانوں کاشکریہ ادا کیا