خوف ودہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم ہیلووین کانیاٹریلرجاری کردیا گیا

Sep 08, 2018 | 10:34

ہدایت یتکارڈیوڈ گورڈن گرین david Gordon greenکی اس سنسنی خیز فلم کی کاسٹ میں جیمی لِیjamie lee،جوڈی گیریئر judy greer،ورجینیا گارڈنر Virginia gardner سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔انیس اکتوبر کو ریلیز ہونیوالی اس ہارر ڈرامہ فلم کی کہانی ایک ایسے پر اسرارشخص کے گِرد گھوم رہی ہے جو چالیس سال بعد ہیلووین تہوار پر خون کی ہولی کھیلنے آتا ہے جس کے بعد ایسے ایسے غیر معمولی واقعات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے کہ لوگ دہشت زدہ رہ جاتے ہیں۔

مزیدخبریں