چینی کمپنیوں کامختلف شعبوں میں پاکستانی کمپنیوں کےساتھ مشترکہ منصوبےشروع کرنےمیں اظہاردلچسپی

Sep 08, 2018 | 15:09

چین کی متعدد کمپنیوں نے زراعت ، افزائش حیوانات، دودھ کی مصنوعات کے فروغ، خوراک اورپھلوں کومحفوظ بنانے کے شعبوں میں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہرکی ہے جس کا مقصد موجودہ گنجائش سے استفادہ کرنا اور مقامی صنعت کو ترقی دینا ہے۔چین کے سیچوان انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس حلال فوڈ پروفیشنل کمیٹی کے وفد نے ایوان صنعت وتجارت اسلام آباد کے دورے کے موقع پر پاکستان کے ادویہ سازی اور دوسرے شعبوں میں تعاون کا یقین دلایا

مزیدخبریں