آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیراطلاعات کی ملاقات

Sep 08, 2018 | 23:12

سعودی عرب کے وزیراطلاعات اکٹرعوادبن صالح کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈاکٹرعوادبن صالح کےدرمیان باہمی دلچسپی کےامورپر تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی وزیراطلاعات نےپاک سعودی مضبوط اوربرادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا.

مزیدخبریں