لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشادمرزاکورکمانڈرراولپنڈی،لیفٹیننٹ جنرل محمدچراغ حیدر کورکمانڈرملتان تعینات
لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشادمرزاکورکمانڈرراولپنڈی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمدچراغ حیدرکو کورکمانڈرملتان تعینات کیاگیاہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل اظہرعباس کوچیف آف جنرل سٹاف جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمدوسیم اشرف کو ڈائریکٹرجنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرزمقررکیاگیاہے۔