گورنر پنجاب نے یو ای ٹی میں نئے گرلز ہاسٹل کا افتتاح کیا
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی یو ای ٹی آمد گورنر پنجاب نے یو ای ٹی میں نئے گرلز ہاسٹل کا افتتاح کیا وائس چانسلر یو ای ٹی منصور سرور،فیکلٹی ممبران بھی ہمراہ تھے یو ای ٹی میں طلباء کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر نئے ہاسٹل کی اشد ضرورت تھی 2013 سے 2018 اعلی تعلیمی اداروں کی گرانٹ کو بڑھایا گیا تعلیمی کے شعبے میں ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے. ہمارے تھنک ٹینک ضرور ہونے چاہیئے. فلڈ ریلیف کیلئے مہم کو تیز کیا جائے نوجوانوں کو مہم کا حصہ بنایا جائے ریسرچ میں مزید بہتری کی گنجائش ہے