اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز تیزی کا رجحان

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز تیزی کا رجحان 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 45 ہزار 877 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے مارکیٹ میں 1 کروڑ 99 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہو چکا ہے گزرشتہ روز انڈیکس 45 ہزار 757 پوائنٹس پر بند ہوا تھا