سلام آباد:حساس ادارے اور وفاقی پولیس تھانہ سہالہ کی حدود میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن اسلحہ برآمد۔۔

Apr 09, 2017 | 12:50

سلام آباد:حساس ادارے اور وفاقی پولیس تھانہ سہالہ کی حدود میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن ہون دھمیال اور گردو نواح میں کیا گیا، دوران آپریشن 210گھروں اور 370افراد کی تلاشی لی گئی، دوران سرچ آپریشن ایک بارہ بور،ایک ایس ایم جی،دو تیس بور پسٹل،ایک 7ایم ایم رائفل،ایک222گن،ایک 32بور سمیت راؤنڈ اور کارتوس برآمد اسلحہ کو تھانہ سہالہ پولیس کے حوالے کر کے تفتیش جاری

مزیدخبریں