عراق:سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 4 جنگجو ہلاک
عراق کے صوبہ Al-Anbar میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے چار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایک اورواقعے میں Shirqat کے مشرق میں پولیس کی ایک چوکی پر بم حملے میں ایک پولیس اہلکار اورگیارہ سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا۔