گلگت بلتستان کی حکومت نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک شکایت سیل قائم کر دیا
گلگت بلتستان کی حکومت نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک شکایت سیل قائم کیا ہے۔ سیل نے روزانہ کی بنیاد پر صبح آٹھ بجے سے رات دس بجے تک کام کا آغاز کردیا ہے۔ جس کا مقصد کوروناوائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنا ہے۔ شکایت سیل کے ٹیلی فون اور فیکس نمبر یہ ہیں۔ ٹیلی فون نمبر:۔ 05811920424 فیکس نمبر:۔ 05811920210 واٹس ایپ نمبر:۔ 03125596177 ای میل ایڈریس:۔ cmgb.mediacell@gmail.com