نیوزی لینڈ نے بھارتیوں کے داخلے پر پابندی عائد
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے بھارتی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتیوں کے نیوزی لینڈ میں داخلے پر پابندی آئندہ دو ہفتے کے لیے لگائی گئی ہے۔