حکومت سیاحت کو فروغ دینے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے، آصف محمود
مشیر وزیراعلی برائے سیاحت آصف محمود کی زیر صدارت اجلاس. سیکرٹری سیاحت احسان بھٹہ، سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظہور حسین، ایڈیشنل سیکرٹری کلثوم ثاقب، ایم ڈی تنویر جبار، ڈپٹی سیکرٹری ازوبہ عاصم سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے... ڈی سی جہلم راو پرویز اختر اور اے سی پنڈ دادنخان مراد نیکوکارہ نے آن لائن شرکت کی. سینر افسران نے بھاگن والا کو ماڈل گاوں بنانے پر بریفنگ دی... حکومت سیاحت کو فروغ دینے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے،، آصف محمود محکمہ سیاحت اور آرکیالوجی ان تھک کوششیں کررہے ہیں،، آصف محمود اس منصوبے کو وزیراعظم پاکستان کے ویژن قومی سیاحتی سٹریجی 2020-2030کے مطابق شروع کیا گیا،، آصف محمود احسان بھٹہ نے منصوبے کے متعلقہ افسران کی کاوشوں کی تعریف کی.. ڈی سی جہلم اور اے سی پنڈ دادنخان نے ماڈل گاوں کے متعلق پلان پیش کیا. سپیشل سیکرٹری محکمہ بلدیات نے مقامی افراد کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کی.. اجلاس میں گاوں کے انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کے متعلق بھی بات کی گئی. کمیونیکشن افسر ثناء اقبال
#WaqtnewsUpdates
— Waqt News (@Waqtnewstv) April 9, 2021
مشیر وزیراعلی برائے سیاحت آصف
محمود کی زیر صدارت اجلاس.@PTEGPOfficial @asif_mehmoodpti #AsifMehmood @PTIofficial @GovtofPunjabPK @CMPunjabPK #Meeting pic.twitter.com/4T2oNDkaqb