گورنرپنجاب چوہدری سرور کا شفاف پانی کے نئے منصوبوں کا اعلان

شفاف پانی کے منصوبوں پر چار ارب روپے لاگت آئے گی ۔ گورنر پنجاب کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی تیزی سے نئے منصوبے شروع کر رہی ہے، آئندہ ہفتے ملتان اورمظفر گڑھ میں نئے منصوبوں کا افتتاح ہوگا۔