سعودی ولی عہد نے بڑا اعلان کردیا
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سکاکا سولر انرجی اسٹیشن کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی نائب وزیراعظم وزیردفاع محمد بن سلمان نے اعلان کیا کہ مملکت میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے سکاکا اسٹیشن کا افتتاح کردیا ہے۔