یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر خودکو کمزورکیا۔یوکرین کےصدر ولودومیر زیلینسکی نے عرب ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر خودکو کمزورکیا لیکن پچھتاوے کا یہ مطلب نہیں کہ یوکرین جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرر ہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونباس کا دفاع کرنے میں ناکام رہے تو روسی فوج کیف پر دوبارہ حملے کرے گی ، ہماری فوج ماریپول میں آخری گولی تک روس کا مقابلہ کرےگی۔
جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر خودکو کمزورکیا: یوکرینی صدر کا اعتراف
Apr 09, 2022 | 02:17