پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی بھائیوں و بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی بھائیوں و بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دعاگو ہوں، یہ دن ہم سب کے لیے ایک ایسی دنیا بنانے کا وسیلہ ثابت ہو جہاں تمام عقائد و کمیونٹیز امن، ہم آہنگی اور باہمی احترام کے ساتھ رہ سکیں