ابھی یہ نہیں بتاسکتانوازشریف کو کارکنوں کا پیار کہاں خطاب کیلیے مجبور کردے،آصف کرمانی
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام نے ایسا نظارہ نہ دیکھا ہوگھا جو لوگ اب دیکھیں گے ،، لوگوں کا ہجوم اپنے لیڈر کا ایک نظارہ کرنے کیلئے جی ٹی روڈ کی طرف آئے گا ، چشم فلک نے یہ نظا رے پہلے نہ دیکھے ہونگے ،انھوں نے کہا کہ نہیں بتا سکتے کہ ہماری دوپہر کہاں ہوگی وہ شام کہاں ،، نواز شریف جہاں سے گزریں گے انکے چاہنے والے وہاں موجود ہوں گے ،، نوا زشریف جی ٹی روڈ کے ذریعے ہی لاہور پہنچیں گے ،، ہماری سیکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،، افواہیں وہ لوگ پھیلا رہے ہیں جو نوازشریف کی ریلی سے خوفزدہ ہیں،، نوازشریف کہاں کہاں خطاب کریں گے ابھی نہیں بتا سکتے۔
اسلام آباد:سینیٹر آصف کرمانی کی میڈیا سے گفتگو بہت جلد یہاں سے روانہ ہونے والے ہیں ، آصف کرمانی جی ٹی روڈ سے روانہ ہوں گے ، آصف کرمانی چشم فلک نے یہ نظارہ پہلے نہ دیکھا ہوگا،آصف کرمانی ابھی یہ نہیں بتاسکتانوازشریف کو کارکنوں کا پیار کہاں خطاب کیلیے مجبور کردے،آصف کرمانی ہماری منزل داتا کی نگری ہے،آصف کرمانی پتانہیں دوپہر کہاں ہو رات کہاں ہو ،آصف کرمانی نوازشریف کے سفر سے متعلق ٹائم فریم نہیں دے سکتا ،آصف کرمانی لوگوں کا ہجوم جی ٹی روڈ کی طرف رواں دواں ہے ،آصف کرمانی اسلام آباد:چشم فلک نے یہ نظارہ پہلے نہ دیکھا ہوگا،آصف کرمانی اسلام آباد:پتانہیں دوپہر کہاں ہو رات کہاں ہو ،آصف کرمانی اسلام آباد:ہماری منزل داتا کی نگری ہے،آصف کرمانی افواہیں وہ لوگ پھیلا رہے ہیں جو نوازشریف کی ریلی سے خوفزدہ ہیں،آصف کرمانی نوازشریف کہاں کہاں خطاب کریں گے ابھی نہیں بتا سکتا ،آصف کرمانی