حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے اڑان بھرتے ساتھ ہی اپنا کنٹرول کھو دیا
افریقی ملک مالی میں جرمن فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے اڑان بھرتے ساتھ ہی اپنا کنٹرول کھو دیا اور اسکے 50 فیصد حصے ناکارہ ہو گئے تھے، جس نے جرمن وزارت دفاع میں تشویش پیدا کر دی ہے ،، حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے تھے ،