چہروں پر پینٹ، ہاتھوں میں پارٹی پرچم، اور زبان پر اپنے قائد سے محبت کا اظہار
چہروں پر پینٹ،،ہاتھوں میں پارٹی پرچم، اور زبان پر اپنے قائد سے محبت کا اظہار، اسلام آباد سے لاہور تک ہر کوئی مسلم لیگ ن کے رنگ میں رنگ چکا ہے کسی نے سروں پر لیگی پرچم والی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں تو ،، تو کوئی سارے کا سارا پارٹی پرچم میں رنگا ہوا ہے، بیچز سینوں پر سجائے مرد و خواتین نواز شریف سے والہانہ محبت جتانے پہنچے ہیں اسلام آباد سے لاہور تک جگہ جگہ پراٹی ترانے بجائے جارہے ہیں،،، اپنے قائد کے استقبال کیلئے آنے والے کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور خوب نعرہ بازی کر رہے ہیں
پنجاب ہاؤس سے راولپنڈی تک صرف لیگی پرچموں کی بہار ہے، لیگی کارکنوں کا جذبہ دیکھنے کے لائق ہے،،، کارکنوں کا عزم ہے کہ لاہور پہنچنے تک نواز شریف کے لاکھ لاکھوں کا سمندر ہو گا