وزارت عظمیٰ نواز شریف کا ٹارگٹ پہلے بھی نہیں تھی اور اب بھی نہیں ہے،وہ جس کے کندھے پر ہاتھ رکھیں گے وہ وزیراعظم بن جائے گا:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

نواز شریف کی قیادت میں نکلنے والی مسلم لیگ ن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ،، کوئی ادارہ سازش نہیں کررہااورہم نے کسی ادارے سے نہیں لڑنا،، ہم نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ قبول نہیں کرتے،عوام ووٹ دیتے ہیں اور وہ گھر بھیج دیتے ہیں،، مگر نوازشریف ایک بار پھر آئیں گے اور چھا جائیں گے