لاہور:برکی کے علاقے میں پانچ افراد کا قتل , تدفین کے لیے جاتے وقت مقتولین کے ورثا کی جانب سے مخالف پارٹی کے گھر کے باہر فائرنگ

لاہور:برکی کے علاقے میں پانچ افراد کے قتل کا معاملہ, تدفین کے لیے جاتے وقت مقتولین کے ورثا کی جانب سے مخالف پارٹی کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی, فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی, فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا, فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا