ترکی میں بھی مالیاتی بحران،کرنسی کی قدرمیں رکارڈکمی

ترکی میں بھی مالیاتی بحران،کرنسی کی قدرمیں رکارڈکمی لیراکی قیمت28فیصدتک کم ہوچکی ہےترکی کوایک بارپھرآئی ایم ایف کےپاس جاناہوگاامریکی پابندیوں کی وجہ سےصورتحال زیادہ خراب ہوئی، ترک وفدواشنگٹن میں ملاقاتیں کررہاہے،مالیاتی ٹی وی