سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کیاگیابیلسٹک میزائل تباہ کردیا
جازان میں میزائل کےٹکڑےگرنےسےایک شخص جاں بحق.حوثی میزائل کےحملےمیں11افرادزخمی بھی ہوئے،میزائل کوسعودی دفاع نےفضامیں تباہ کردیاتھاسعودی عرب کی فضائیہ نے حوثی باغیوں کی طرف سے جنوب مغربی علاقے Jizan کی طرف فائر کیاگیابیلسٹک میزائل تباہ کردیاہے۔اب تک کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔