ریاض: کینیڈاسےمصالحت کیلیےکچھ بھی نہیں،سعودی وزیرخارجہ

ریاض: کینیڈاسےمصالحت کیلیےکچھ بھی نہیں،کینیڈانےایک غلطی کی اس کی تلافی کردے،کینیڈاتلافی کرےیامزیدکارروائی کیلیےتیارہوجائےمسئلہ انسانی حقوق کانہیں،قومی سلامتی کاہےنئی سرمایہ کاری پرپابندی لگائی ہے، کسی کوداخلی معاملات میں مداخلت کاحق نہیں دیں گے،گرفتارافرادکےجرائم کاانکشاف جلدکیاجائےگا،سعودی وزیرخارجہ