کولمبیاہمیں آزاداورخودمختارریاست ماننےپرتیارہے،بگوٹامیں فلسطینی سفارتی مشن کابیان
کولمبیاہمیں آزاداورخودمختارریاست ماننےپرتیارہے،بگوٹامیں فلسطینی سفارتی مشن کابیان کولمبیاکافلسطین کوآزادریاست کےطورپرباضابطہ تسلیم کرنےکافیصلہفلسطینی عوام امن کی تلاش میں کولمبیاکواپنےبھائیوں جیساسمجھتےہیں،فلسطین کوتسلیم کرنےوالےممالک کی تعداد138ہوجائےگی،سبکدوش صدرسانتوزاورنئےصدرایوان دونوں ہی فلسطین کوتسلیم کرنےپرمتفق ہیں،سفارتی مشن