پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد, مختلف شعبہ جات کا دورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد, سابق کپتان کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا, سابق ٹیسٹ کرکٹرنے سیف سٹی راستہ ایف ایم 88.6 پر لائیو پروگرام میں شرکت کی, سلمان بٹ نے راستہ ایف ایم پر سامعین کے سوالات کے جوابات بھی دیئے,
پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکشن سنٹر کو دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی:سابق کپتان سلمان بٹ
اس بات پر فخر ہے کہ سکیورٹی کیلئے پاکستان میں ایسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر
سیف سٹیز پراجیکٹ نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں قلیدی کردار اداکیا, لاہور سیف سٹی پراجیکٹ کی طرز پر پورے پاکستان میں ایسے منصوبے لگائے جانے چاہییں:سلمان بٹ