پاکستان میں روس کے سفیر کی بنی گالہ آمد, ماسکو پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری کا خواہاں ہے۔ روسی سفیر
پاکستان میں روس کے سفیر کی بنی گالہ آمد, چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات, انتخابات میں کامیابی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو مبارکباد, پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں۔ روسی سفیر
روسی کو پیما کی جان بچانے پر پاکستان پائلٹس کے خصوصا شکرگزار ہیں۔ماسکو پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری کا خواہاں ہے۔ روسی سفیر
روس معاشی تعاون، انسانی حقوق میں بہتری اور کیمیائی ہتھیاروں میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
دہشت گردی کے انسداد اور افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کے ساتھ اشتراک کے خواہاں ہیں۔
باہمی تعاون کی راہ میں حائل مسائل کے فوری حل کی تدبیر کرنا ہوگی۔روسی سفیر
پاکستانی اور روسی بینکوں کے مابین براہ راست روابط کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مبارکباد پر روسی سفیر کا شکریہ,میں اور میری حکومت روس کے ساتھ تعاون میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔
روسی ڈرلنگ کمپنیوں کو پاکستان آمد کی دعوت دینا چاہیں گے۔ امریکی انتظامیہ سمجھ چکی ہے کہ افغانستان کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں۔ عمران خان