منشیات کیس: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے داماد شہریار احمد کو ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق رانا ثناللہ کے داماد کو فیصل اباد ریلی میں نامزد ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرلیا تھا۔