کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہیں،یہ وقت نیشنل ایکشن پلان پر توانائیاں مرکوز کرنے کا ہے۔شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔
Strongly condemn the blast in Quetta. As internal security challenges become aggravated, it is time to reinvigorate the focus on National Action Plan. The document contained will of the whole nation & can cater to emergent threats to national security.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 9, 2021
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہاکہ وہ کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ وقت نیشنل ایکشن پلان پر تمام توانائیاں مرکوز کرنے کا ہے۔
دا خلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ وقت نیشنل ایکشن پلان پر توانائیاں مرکوز کرنے کا ہے۔ یہ دستاویز قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے اور قومی سلامتی کے ابھرتے خطرات کا مقابلہ کرنے کا کافی و شافی نسخہ ہے۔ کوئٹہ دھماکہ کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 9, 2021
یہ دستاویز قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے اور قومی سلامتی کے ابھرتے خطرات کا مقابلہ کرنے کا کافی و شافی نسخہ ہے۔