این سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش معلومات پر موقف سامنے آگیا۔
Wrong and misleading information is circulating on Social media regarding administration of various vaccines. For authentic and updated guidelines on vaccines, please visit https://t.co/LrYAIMPYKP pic.twitter.com/LWlBvPIXsx
— NCOC (@OfficialNcoc) August 9, 2021
این سی او سی کے ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ ویکسین لگوانے کی گائیڈلائنز کی درست معلومات این سی اوسی کی ویب سائٹ پر ہیں۔این سی او سی سوشل میڈیا پر سائنو فارم ویکسین لگوانے سے متعلق معلومات غلط ہیں۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر گردش خبروں میں حکومتِ پاکستان کا ایک نوٹس زیرگردش تھا جس میں ویکسین لگائے جانے کے حوالے سے غلط معلومات درج تھیں۔