میچ میں کامیابی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ سابق ہاکی کپتان شہباز سینئر
وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی کھیل ہاکی میں عروج کیلئے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو آگے لانا ہوگا اور مینجمنٹ کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے۔ ایک سوال کے جواب میں شہبازسینئرنے کہا کہ قومی ٹیم کواس کامیابی پرمبارکباد دیتا ہوں، اجتماعی کوششوں سے یہ کامیابی ملی۔